ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: وزارت دفاع کی طرف سے یومِ جمہوریہ کی مناسبت سے خصوصی پیغام

ترکی وزارت دفاع نے اپنے سوشل میڈیا پیج سے 29 اکتوبر یومِ جمہوریہ کے موقع پر تہنیتی ویڈیو نشر کی ہے۔

ویڈیو میں کہا گیا ہے کہ ہم، یومِ جمہوریہ کی 98 ویں سالگرہ کے موقع پر غازی مصطفیٰ کمال سمیت، ہمیں جمہوریت کا تحفہ دینے والے، جنگِ نجات کے تمام دلیروں، تمام شہدوں اور غازیوں کو دعائے رحمت و مغفرت کے ساتھ اور جذبہ تشکر و احسان مندی کے ساتھ یاد کر رہے ہیں”۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں