ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جب سے شادی ہوئی مریم نواز کو وزیر اعظم دیکھ رہا ہوں،صفدر اعوان

اسلام آباد (آن لائن) کیپٹن (ر) محمد صفدر اعوان کا کہنا ہے کہ جب سے شادی ہوئی ، میں مریم نواز کو وزیراعظم دیکھ رہا ہوں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ جب سے شادی ہوئی مریم نواز کو وزیر اعظم ہی دیکھ رہا ہوں۔انہوں نے مریم نواز کو قابل لیڈر قرار دیتے ہوئے سوال کیاکہ اس سے زیادہ بہادر اور قابل کوئی لیڈر آپکے پاس ہے تو بتاؤ ،اللہ نے مریم نواز کو مردوں سے بھی زیادہ قوت دی ہوئی ہے۔وہ مردوں سے زیادہ آئین اور قانون کی بلادستی کے لیے جنگ لڑ رہی ہیں۔انہوں نے سیاست کا ہر دور دیکھا ہے۔وہ مشرف کے خلاف تحریک میں تھی،انہوں نے جیل میں بھی وقت گزارا۔اللہ نے لوگوں کو مریم نواز جیسی بہادر لیڈر سے نواز ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں