ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائیجیریا میں سیکیورٹی سروس کی وین پر فائرنگ، 3 اہلکار ہلاک

افریقی ملک نائیجیریا میں سیکیورٹی سروس کی وین پر فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 3 اہلکار ہلاک ہوگئے۔

خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک پولیس اور 2 شہری دفاع کے اہلکار شامل ہیں۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ مسلح افراد نے فائرنگ کے بعد وین کو اگ لگادی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں