ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جاپان میں ٹرین پر چاقو بردار کا حملہ،1 شخص ہلاک 15 زخمی

جاپان میں ٹرین پر چاقو بردار شخص کے حملے میں ایک شخص ہلاک اور 15افراد زخمی ہوگئے جبکہ ایک کی حالت تشویشناک ہے۔

خبر کے مطابق، جاپان میں چاقو بردار شخص نے ٹرین میں حملہ کردیا،حملہ آور نے ٹرین میں آتش گیر مادہ پھینک کر آگ بھی لگادی جبکہ آگ لگتے ہی ٹرین میں بھگدڑ مچ گئی۔

مسافروں نے ٹرین کی کھڑکیوں سے کود کر جان بچائی جبکہ حملے میں 15 افراد زخمی ہوگئے اور ایک کی حالت تشویش ناک ہے،پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں