ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنوبی افریقا کی بنگلہ دیش کے خلاف چھ وکٹوں سے فتح

 بو ظہبی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں جنوبی افریقا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔ 

 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے تیسویں میچ میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 84 رنز پر پویلین لوٹ گئی جس کے جواب میں جنوبی افریقا نے مطلوبہ ہدف 4 وکٹ کے نقصان پر 13.3 اوورز میں پورا کیا۔

جنوبی افریقا کی جانب سے کوئنٹن ڈی کاک 16، ریزا ہینڈرکس 4، وین ڈار ڈاسن 22، ایڈن مارکرم کھاتہ کھولے بغیر آؤٹ ہوئے جب کہ کپتان ڈمبا باوما 31 اور ڈیوڈ ملر 5 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں