ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان کا ٹاس جیت کر نمیبیا کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

ابوظہبی میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان نے آج کے میچ کے لیے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔

پاکستان نے ابھی تک ٹی 20 ورلڈ کپ میں کوی بھی میچ نہیں ہارا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں