ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ماحولیاتی کانفرنس میں امریکی صدر کی چینی اور روسی ہم منصبوں پر تنقید

گلاسگو: ماحولیاتی تحفظ کے حامی کارکنان عالمی رہنماؤں کا روپ دھارے احتجاج کررہے ہیں

گلاسگو (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے چین اور روس کے صدور کی ماحولیاتی کانفرنس میں غیر حاضری پر انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ ماحولیاتی کانفرنس میں چینی اور روسی ہم منصب کے شریک نہ ہونے پر شدید تنقید کرتے ہوئے حیرت ظاہر کی کہ اتنا بڑا اجلاس ہونے کے باوجود دونوں ممالک کے سربراہ کیسے راہ فرار اختیارکرسکتے ہیں۔ بائیڈن نے کہا کہ اگر چین نے ماحولیات پر مثبت اقدامات کیے تو امریکا بھی پابندیوں پر نرم رویہ اپنائے گا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں