ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مودی کے 5 برسوں میں ایک لاکھ افراد کی خودکشی

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں 5 سالوں کے دوران 98 ہزار 450 کسانوں، تاجروں اور شہریوں نے اپنی زندگیوں کا خاتمہ کیا۔ یہ اعداد و شمار بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے ٹوئٹر پر پیش کیے۔ راہول گاندھی نے کہا کہ بھارتیوں نے خود کشی کے ذریعے موت کو گلے لگانے کا فیصلہ مودی حکومت کی بدترین معاشی پالیسیوں کی وجہ سے کیا۔ کسان، کاروباری افراد، عام شہری حکومت کی ناقص اور خراب پالیسیوں کی وجہ سے دلبرداشتہ ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں