ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر خیبر پختونخوا سمیت 16افسران کے تبادلے

پشاور:ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر خیبر پختونخوا سمیت 16افسران کے تبادلے و تقرریاں کردی ہیں۔

ایف آئی اے اعلامیہ کے مطابق تبدیل ہونے والوں میں سے ایڈیشنل ڈائریکٹر ، ڈپٹی ڈائریکٹر ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر شامل ہیں ایڈیشنل ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی پانے کے بعد انعام اللہ گنڈا پور کو کاونٹر ٹیرازم ونگ خیبر پختونخوا زون پشاور ، ایڈیشنل ڈائریکٹر قاضی عبدالحمید کو ایڈیشنل ڈائریکٹر اسٹیبلمنٹ ہیڈ کوارٹرجبکہ دیگر تبدیل ہونے والے ایڈیشنل ڈائریکٹرز میں زین شیخ ، اعجاز احمد خان ، ڈپٹی ڈائریکٹر ز و اسسٹنٹ ڈائریکٹرز میں احمد رضوان خالد ، حیدرعباس ، رابعہ قریشی ، علی مراد ، بہاول استو ، آیاز مہر ، فرخ بیگ ، الطاف گوہر ، اعجاز احمد ، میاں صابر ، ریاض جنجوعہ وغیرہ شامل ہیں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں