ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر ایردوان کا آذربائیجان کے نام تہنیتی پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے آذربائیجان کو یوم فتح پر مبارکباد دی ہے۔

صدر ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ”میں آذربائیجان کے یوم فتح اور اس شاندار دن پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں جو قاراباغ کی سرزمین کی آزادی کا اعلان کرتا ہے۔ میں خدا سے ہمارے ان ہیروز کی مغفرت کی دعاکرتا ہوں جنہوں نے بغیر کسی ہچکچاہٹ کے وطن کے لیے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا  اور میں اپنے غازیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔‘‘

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں