ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وسیم اکرم کا سابق بھارتی کوچ روی شاستری کیلئے پیغام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بھارتی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ روی شاستری کی مدت ختم ہونے پر انہیں خصوصی پیغام دیا۔ وسیم اکرم نے بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی سے دستبردار ہونے والے ویرات کوہلی کے لیے بھی پیغام جاری کیا۔اپنے پیغام میں وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ ویرات کوہلی کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں ایک شاندار لیڈر ہیں، بھارت کے ٹی ٹوئنٹی کپتان نے چیمپئن کی طرح پرفیکٹ اختتام کیا، آخری دن بھی ہم نے ان کی لیڈرشپ کو دیکھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں