ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پولینڈ اور بیلاروس کی سرحد پر مہاجرین کا تنازع شدت اختیار کرگیا

وارسا: پولینڈ اور بیلاروس کی سرحد پر مہاجرین سخت ٹھنڈ میں جائے پناہ کی تلاش میں پریشان ہیں‘ چھوٹی تصویر میں پولش سرحدی پولیس ڈھالوں کے ذریعے مہاجرین کو پیچھے دھکیل رہی ہے

وارسا (انٹرنیشنل ڈیسک) پولینڈ کا کہنا ہے کہ اس نے سیکڑوں مہاجرین کی بیلاروس سے غیر قانونی طورپر ملک میں داخل ہونے کی کوششیں ناکام کر دیں۔ امریکا اور یورپی یونین نے اس منظم مہاجرت کے لیے بیلاروس کو مورد الزام ٹھہرایا ،جس کے بعد پولینڈ اور بیلاروس کے درمیان سرحد پر مہاجرین کا تنازع شدت اختیار کرگیا ہے۔ نیٹو کا کہنا ہے کہ صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کی حکومت مہاجرین کو سیاسی آلہ کے طور پر استعمال کر رہی ہے ۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں