ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک وزیر خارجہ کی لیبیائی اعلی کونسل کے سربراہ سے ملاقات

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے لیبیائی سرکاری اعلی کونسل کے صدر خالد الا مشری سے ملاقات کی۔

جناب  چاوش اولو نے اس حوالے سے اپنی ٹویٹ میں   اس بات کی یاد دہانی کرائی  ہے کہ ہم نے  لیبیائی سرکاری اعلی کونسل کے صدر مشری  کی اس سے قبل ماہ ستمبر میں   مہمان نوازی کی تھی۔

انہوں نے  واضح کیا ہے کہ  مشری کے ساتھ موجودہ سیاسی صورتحال  اور تازہ پیش رفت پر بات چیت ہوئی ہے۔  لیبیا میں استحکام، خوشحالی اور امن  کا قیام ہمارا واحد مقصد اور خواہش ہے۔ اس مقصد کے تحت ہمارا لیبیائی بھائیوں سے  تعاون  جاری ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں