ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور ہائیکورٹ کا قرآن پاک بطور علیحدہ مضمون کے طور پر پڑھانے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کی لازمی تعلیم کے لئے دائر کی گئی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کو علیحدہ مضمون کے طور پر پڑھنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ عدالت عالیہ نے اپنے حکم میں سیشن ججوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ سکولوں میں قرآن پاک کو بطور علیحدہ مضمون پڑھانے سے متعلق عدالت عالیہ کے حکم پر عملدرآمد کی نگرانی کریں۔ عدالت عالیہ نے اس حوالے سے سیکرٹری سکول پنجاب کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں