ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

موجودہ ٹیم اگلے سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت سکتی ہے، شاہد آفریدی

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی موجودہ ٹیم اگلے سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت سکتی ہے۔

شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ زبردست قومی ٹیم، آپ ہمارے لیے باعث فخر ہیں، قومی ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا، قومی ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف بھی اچھا کھیل پیش کیا۔

سابق کپتان نے کہا کہ شکست کے بعد بھی ہم سب کو کھلاڑیوں کی حمایت جاری رکھنے کی ضرورت ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں