ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین کی شہری ہوابازی کی صنعت سبز منتقلی کی جا نب گامزن

چین کی شہری ہوابازی کی صنعت نے سبز منتقلی کو آ گے کی جا نب بڑ ھا نے کا اعلان کیا ہے تاکہ اس صنعت کی پائیداراورصحت مندانہ ترقی کو یقینی بنایا جاسکے۔چین کے شہری ہوا بازی کے ادارے(سی اے اےسی)نے کہا ہے کہ چودھواں پانچ سالہ منصوبہ(2021-2025)شہری ہوابازی صنعت کے لیے کلیدی اہمیت رکھتاہےتاکہ توانائی کے تحفظ اور اخراج میں کمی سے سبز اور کم کاربن کو فروغ د یا جاسکے۔

شہری ہوابازی کے حکام تخفیفِ کاربن کواس صنعت کی پائیدار ترقی کے لیے کلید ی سمجھتے ہیں جس کودانشمندانہ انداز، کم کاربن کی حامل توانائی اورصاف گیسز کےاخراج سے فروغ دیا جائے گا -چین کا شہری ہوا بازی کا ادارہ چودہواں پانچ سالہ ترقیاتی منصوبہ اورسبز ترقی کا منصوبہ جاری کرے گا تاکہ 2021 سے 2025 کی مدت کے دوران اس صنعت میں سبزاور کم کاربن ترقی کو فروغ دیا جاسکے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں