ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی کا صومالیہ کو فوجی گاڑیاں اور ایمبولینسز کا عطیہ

ترکی نے صومالیہ کی فوج کو فوجی گاڑیاں اور ایمبولینسز عطیہ   کی ہیں۔

صومالیہ کے فوجی حکام نے موغادیشو میں ترک سفارت خانے میں ایک تقریب میں گاڑیوں  کو موصول کیا ہے۔

صومالی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل اوداوا یوسف رجح نے کہا کہ دہشت گرد تنظیم الشباب کے خلاف جنگ میں ترکی کی حمایت کلیدی اہمیت کی حامل ہے۔

اطلاعات کے مطابق یہ گاڑیاں  ترکی میں ٹریننگ  حاصل کرنے  والے خصوصی یونت  "گور گور کے زیر اسعتمال ہوں گی۔

صومالیہ کے فوجی، جنہیں ترکی نے صومالیہ میں اور مقامی طور پر تربیت دی ہے، الشباب کے خلاف مؤثر طریقے سے لڑ رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں