ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سال 2021 حالیہ صدی کے گرم ترین 10 سالوں میں سے ایک ہو سکتا ہے

سال 2021 حالیہ 141 سالوں کے گرم ترین 10 سالوں میں سے ایک ہو سکتا ہے۔

امریکہ کے محکمہ اوقیانوس و ماحولیات نے ہوا کے درجہ حرارت سے متعلق رپورٹ شائع کی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر ہوا کا درجہ حرارت موجودہ اوسط کے ساتھ سال کے آخر تک جاری رہا تو 2021 کا سال 1880 سے لے کر اب تک کے گرم ترین 10 سالوں میں سے ایک ہو سکتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق حالیہ صدی کے گرم ترین پہلے 5 سالوں کا تعلق 2015 کے بعد سے ہے اور یہ گلوبل وارمننگ کے تازہ اشارے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں