ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دنیا بھر کے سکھوں کو گرو نانک کے جنم دن کی مبارکباد، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے بابا گرو نانک کے 552ویں جنم دن پر دنیا بھر کی سکھ برادری کو مبارکباد دی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ ہزاروں سکھوں کو پاکستان آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں، مذہبی رسومات کی ادائیگی میں حکومت انہیں سہولت فراہم کرتی رہے گی۔

گردوارہ دربار صاحب کرتارپور میں مذہبی رسومات کی تیسرے روز ادائیگی کے موقع پر آج بھارت سے 500 سکھ یاتری آئیں گے۔ بھارت سے 37 وی آئی پیز کا وفد بھی آج آئے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں