ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سابقہ کرکتر نے موصول شدہ نفرت آمیز خط سوشل میڈیا پر افشا کر دیا

سابقہ برطانوی  خاتون کرکٹر ایبونی ریڈ فورڈ برینٹ نے خود کو موصول شدہ ایک نسل پرستانہ خط سوشل میڈیا پر جاری کر دیا ہے۔

 برطانوی خواتین کرکٹ ٹیم کی پہلی افریقی نژاد کھلاڑی رین فورڈ برینٹ کو موصول شدہ  نفرت آمیز خط میں دھمکیاں دی گئیں تھیں۔

اس خط کے سوشل میڈیا پر افشا کے بعد کھلاڑی کو ان کے مداحوں کی طرف سے یک جہتی کے پیغامات ملے ہیں۔

ایبونی رین فورڈ برینٹ کرکٹ کو خیر باد کہنے کے بعد اب کرکٹ میچوں پر تبصرہ کرتی ہیں۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں