ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر ایردوان کا اسرائیلی ہم منصب سے رابطہ،باہمی تعلقات پر غور

صدر رجب طیب ایردوان نے اسرائیلی ہم منصب اسحاق ہرزوگ سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔

اس بات چیت میں ترکی۔اسرائیل تعلقات اور علاقائی صورت حال پر  تبادلہ خیال کرنے سمیت صدر ایردوان نے ترکی اسرائیل تعلقات کو مشرق وسطی میں سلامتی و استحکام کے لیے اہم قرار دیا ۔

صدر ایردوان نے علاوہ ازیں کہا کہ علاقے میں امن ،رواداری اور اتحادی پر مبنی اقدار کو تشکیل دینا ضروری ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں