ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صومالیہ میں سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کا سعودی اعلان

موغادیشو (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب نے ایک بار پھر صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں سفارتخانے بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ موغادیشو میں سعودی سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ صومالیہ کی حکومت نے سفارتخانے کو دوبارہ کھولنے میں بڑی معاونت کی، جس پر وہ ستایش کی مستحق ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ دونوں برادر ممالک کے تعلقات گہرے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں