ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مسجد نبوی میں فرض نماز کے لیے اجازت نامے کی شرط ختم

مدینہ منورہ (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد نبوی سے متعلق نئے قوانین کے اعلان میں فرض نماز کے لیے اجازت نامے کی شرط ختم کردی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ نماز کے لیے اعتمرنا ایپلی کیشن کے ذریعے اجازت نامے کے اجرا یا وقت لینے کی ضرورت نہیں رہی،تاہم اس سلسلے میں توکلنا ایپلی کیشن کی شرط درکار ہو گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں