ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 امیر جماعت اسلامی سراج الحق تنظیمی دورے پر قطر روانہ

امیر جماعت اسلامی سراج الحق تنظیمی دورے پر قطر روانہ ہو گئے۔سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق تنظیمی دورے پر قطر روانہ ہو گئے ، سراج الحق پانچ روزہ دورہ قطر کے دوران مختلف پروگراموں میں شرکت کریں گے، وہ قطر کی مذہبی، سیاسی و سماجی شخصیات سے ملیں گے، جماعت اسلامی کے ڈائریکٹر امور خارجہ آصف لقمان قاضی سراج الحق کے ہمراہ ہیں،لیاقت بلوچ نے منصورہ میں قائم مقام امیر کا حلف اٹھا لیا، سراج الحق 27 نومبر کی رات قطر سے واپس پاکستان پہنچیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں