ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انسانی حقوق کے علمبردار خرم پرویزسری نگرسے گرفتار

سری نگر(این این آئی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے کشمیر ی انسانی حقوق کے معروف علمبرارخرم پرویز کو سری نگر سے گرفتار کرلیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق این آئی اے نے بھارتی فوج اور پولیس اہلکاروں کے ساتھ سوناوار اور امیرا کدل میں خرم پرویز کی رہائش گاہ اور دفتر پر گزشتہ صبح چھاپے مارے تھے اور تلاشی لی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں