ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

الخدمت فاؤنڈیشن سوات کے زیر اہتمام ارفن کیئر پروگرام کے تحت فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

الخدمت فاؤنڈیشن سوات کے زیر اہتمام ارفن کیئر پروگرام کے تحت یتیموں اور بیواؤں کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقادکیا گیا جس میں ماہر ڈاکٹروں نے مریضوں کا مفت معائنہ کرتے ہوئے ضرورت مند مریضوںکو مفت ادویات بھی فراہم کیں ،کیمپ میں صدر الخدمت فاؤنڈیشن سوات محمد زادہ،،کوارڈی نیٹر الخدمت سوات ڈاکٹر عبد اللہ رشیدسلیمان ایڈ ووکیٹ ،اکرام منیر ،برکت علی خان بابا اور دیگر نے شرکت کی، کیمپ میں آنے والے یتیم بچوںاور بیواؤں میں نقد امداد اور موسم سرما کے گرم ملبوسات بھی تقسیم کئے گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں