ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فاتح سلطان مہمت پل بوسنیا ہرزیگوینیا کے پرچم کے رنگوں سے منور

استنبول کے  فاتح سلطان مہمت پل کو  بوسنیا ہرزیگوینیا کے  سرکاری دن کی مناسبت سے زرد اور نیلے رنگوں میں سجایا گیا ۔

اہم ایام  کے موقع پر  رنگوں اور  روشنیوں  کے ساتھ سجائے جانے والے استنبول کی علامت  فاتح سلطان مہمت پل  کو کل شام 25 نومبر بوسنیا ہرزیگوینا کے سرکاری  دن  کی مناسبت سے اس ملک کے پرچم کے رنگوں  سے منور کیا گیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں