ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی فلسطینی عوام کا ساتھ دینا جاری رکھے گا: چاوش اولو

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ ترکی ہمیشہ فلسطین کا ساتھ دیتا رہے گا۔

چاوش اولو نے، فلسطینی عوام کے ساتھ بین الاقوامی یومِ اتحاد کی مناسبت سے، ٹویٹر سے بیان جاری کیا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ "فلسطین کبھی بھی تنہا نہیں ہو گا۔ ہم، فلسطینی عوام کے حق بجانب دعوے میں ہمیشہ ان کا ساتھ دیتے رہیں گے”۔ 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں