ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خیبرپختونخواسائیکلنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے پہلی ٹوور ڈی وزیرستان سائیکل ریس

خیبرپختونخوامیںروایتی اتنڑ اور گھوڑا رقص کی پرفارمنس سے ریس کا آغاز

ٹورڈٰ وزیرستان سائیکل ریس، دوسرا مرحلہ بلوچستان کے عبدالوحد نے جیت لیا۔خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی، ضلعی انتظامیہ، پاک فوج اور سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے پہلی ٹوور ڈی وزیرستان سائیکل ریس کا انعقاد

ملک بھر سے 7 ٹیموں، چاروں صوبوں اور اسلام آباد پر مشتمل 50 کے قریب سائیکلسٹ شریک ریس ڈیرہ سے وانہ وزیرستان تک تین مراحل میں مکمل ہو گی۔
ڈیرہ اسماعیل خان سے وانہ وزیرستان تک ہونے والی ریس 194 کلومیٹر ٹریک پر مشتمل ہے۔
تیسرا اور آخری مرحلہ کل ڈیم سے وانہ وزیرستان تک منعقد ہوگا۔ٹانک میں امن بحال ہونے کے بعد محفل موسیقی کا انعقادسائیکلسٹ کے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑےبھی ڈالے گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں