ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دریائے شگر پر دیسی ساختہ کشتی ذخ ریلی

سیاحت کے فروغ کے لئے دریائے شگر پر مقامی دیسی ساختہ کشتی ذخ ریلی نکالی گئی۔
مقامی کشتی بانوں نے دریائے شگر میں ذخ بانی کی اور تین کلو میٹر کا فاصلہ طے کیا ۔ اپنی
نوعیت کی اس منفرد ریلی میں ماہر ملاحوں کی مختلف ٹیمیں شامل تھیں۔

بکرے کی کھال کی مشکوں میں ہوا بھر کر لکڑی سے باندھ کر بنائی جانی والی دیسی ساختہ کشتی
ذخ صدیوں سے بلتستان میں دریا عبور کرنے کے لیے استعمال ہوتی رہی ہے۔

ریلی کے منتظمین کا کہنا تھا موسم سرما میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے ایسی مذید ایسی
سرگرمیاں کرائی جائیں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں