ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین فوجی دباؤ بڑھا رہا ہے،جواب کے لیے تیار ہیں، تائیوان

تائیوان نے کہا ہے کہ چین ہماری فوج پر دباؤ بڑھا رہا ہےتاہم جواب کے لیے تیار ہیں۔

تائیوانی وزیردفاع چیو کیو چینگ نے کہا ہے کہ چینی فضائیہ ملکی فضائی حدود کے قریب اپنے مشنز کے ذریعے تائیوانی فوج پر دباؤ بڑھا رہی ہے لیکن تائیوان جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق   اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا  چینی لڑاکا طیارے تائیوانی فضائی حدود میں داخل ہوئے، جس کے خلاف تائیوانی فضائیہ کو متحرک کیا گیا۔

ان کا کہناتھا کہ چین ان حربوں کے ذریعے یہ باور کروا رہا ہے کہ اس کے پاس طاقت ہے، تاہم تائیوانی فوج یہ بتا رہی ہے کہ وہ جوابی کارروائی کے لیے تیار ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں