ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کوسوو میں طلبا کی بس پر فائرنگ سے تین افراد ہلاک

کوسوو میں طلبہ کو لے جانے والی بس پر نامعلوم افراد کے مسلح حملے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔

دکنی شہر کے قریب نامعلوم افراد نے طلبہ کے سوار ہونے والی بس پر فائرکھول دیا۔

حملے میں بس ڈرائیور اور 2 طالب علم جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 1 طالب علم زخمی ہوگیا۔

بتایا گیا ہے کہ حملہ آور نقاب پوش تھے اور انہوں نے خودکار رائفلوں سے فائرنگ کی۔حملے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں