ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سال کی تیسری سہ ماہی،ترک معیشت میں 7.4 فیصد اضافہ

 ترک معیشت سال کی تیسری سہ ماہی میں 7.4 فیصد بڑھ گئی۔

 ترک ادارہ برائے شماریات کے مطابق، سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران ترک مجموعی قومی پیداوار کے نتائج جاری کر دیئے گئے۔

ان کی رو سے،حجم انڈیکس کے طور پر سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران  مجموعی قومی پیداوار گزشتہ سال کے اسی دور کے مقابلے میں 7.4 فیصد بڑھ گئی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں