ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مسجد الحرام کا تیسرا توسیعی منصوبہ مکمل

مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) حرمین شریفین کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسجد الحرام کا تیسرا توسیعی منصوبہ مکمل کرلیا گیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مسجد الحرام میں معتمرین اور نمازیوں کی سہولت کے لیے تیسرے توسیعی منصوبے پر تیزی سے کام جاری تھا،جسے بروقت مکمل کرلیا گیا ہے۔ اس منصوبے میں معتمرین اور نمازیوں کے لیے گنجایش میں مزید اضافہ کیا گیا ہے اور ہجوم کو کنٹرول کرنے کے لیے جدید نظام بنایا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں