ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائجیریا، کشتی الٹنے سے 29 افراد ہلاک

نائجیریا میں ایک  کشتی کے الٹنے سے ابتدائی معلومات کے مطابق 29 افراد ہلاک ہو گئے۔

صوبہ کانو میں 42 افراد کی گنجائش کی حامل بوٹ پر اس سے زیادہ تعداد میں مسافر سوار تھے۔

حادثے کے نتیجے میں ابتک 8 تا 15 برس کی عمر کے 29 مسافروں کی نعشوں کو  پانی سے بازیاب کیا گیا ہے۔

13 افراد کی تلاش کا کام  جاری ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں