ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹویٹر: شخصی ویڈیو اور تصویری مواد کو بلااجازت شئیر کرنا منع ہے

سوشل میڈیا نیٹ ورک ‘ٹویٹر’ نے شخصی ویڈیو اور تصویری مواد کی بلا اجازت اشاعت کو ممنوع قرار دے دیا ہے۔

جاری کئے گئے بیان کے مطابق ٹویٹر نے اپنی "نجی معلومات پالیسی” کو شخصی ویڈیو اور تصویری مواد کا احاطہ کرنے کی شکل میں وسیع کر دیا ہے۔

پالیسی کی رُو سے کسی صارف کے نجی مواد کو بلا اجازت شئیر نہیں کیا جا سکے گا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ شئیر کئے گئے مواد کا جائزہ لیا جائے گا اور مین اسٹریم میڈیا میں شائع ہونے یا نہ ہونے کی صورتحال کو مدّ نظر رکھتے ہوئے بعض ویڈیو یا تصاویر کو سائٹ پر رکھنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں