نوشہرہ ورکاں سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ کیپٹن (ر) سید حماد عابد کی جامع مسجد شمالی میں کھلی کچہری میں عوام نے شکایات کے انبار لگا دیے۔

سی پی او حماد عابد نے فرداً فرداً تمام افراد کے مسائل سن کر ان پر احکامات صادر کیے

جرائم کنٹرول کرنے کے لئے ضلعی حدود پر جدید ٹیکنالوجی سے لیس پولیس چوکیاں قائم کی جا رہی ہیں پولیس اہلکار جرائم کے خاتمے کے لئے اپنے فرائض منصبی دیانتداری اور فرض شناس سے ادا کریں۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments