نوشہرہ ورکاں کے محلہ چاند کالونی میں اوباش نوجوان نے کمسن بچے سے زیادتی کی کوشش کی ہے۔ ملزم عبدالستار بچے کو ورغلا کر زیر تعمیر مکان میں لے گیا۔
بچے کے رونے کی آواز سن کر اھل محلہ موقع پر پہنچ گئے۔ملزم عبدالستار ڈھیر کا رھائشی ھے اور محلہ چاند کالونی میں کام کرتا تھا۔
پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔
وزیر آباد سمیت پنجاب کے علاقوں میں زیادتی کے واقعات بڑھ چکے ہیں۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments