ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین کے شہر کیان چان میں ہولناک ٹریفک حادثے میں 8افراد ہلاک

بیجنگ: مشرقی چین کے صوبے آنہوئی کے کیان چان شہر میں ٹریفک حادثے کے بعد کی تصویر

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) مشرقی چین کے صوبے آنہوئی کے کیان چان شہر میں جمعرات کے روز بس اور ٹرک کے تصادم میں 8افراد ہلاک اور 3زخمی ہو گئے۔ مقامی پولیس نے بتایاکہ یہ واقعہ ایک ہائی وے پر صبح 10 بجے پیش آیا۔ حادثے میں زخمی ہونے والوں کو علاج کے لیے مقامی اسپتال لے جایا گیا ، جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں