ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

71 کی جنگ کے غازیوں اور بہاری برادری کو خراج تحسین

جنگ 71 کے غازیوں اور بہاری کمیونٹی کو خراج تحسین کرنے کے لیے پشاور کے بعد ملیر میں
بھی پروقار تقریب منعقد کی گئی.
جنگ 71 میں حصہ لینے والے ریٹائرڈ فوجی افسروں اور بہاری کمیونٹی کو اس تقریب میں‌خراج
تحسین پیش کیا گیا.

تقریب کا مقصد بہاری کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ان افسروں کی جرات و بہادری کو خراج تحسین
پیش کرنا تھا جومشرقی پاکستان میں سول آرمی فورسز کا حصہ تھے.

تقریب میں 250 سے زیادہ غازیوں اور ان کے عزیز و اقارب نے شرکت کی. جنگ 71 میں حصہ
لینے والے افسروں اور ان کے عزیز و اقارب کو یادگاری شیلڈز پیش کی گئیں.

No related posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں