ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کا  احتجاج جاری

کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج مسلسل چھٹے روز بھی جاری ہے۔

کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج نے مریضوں اوران کے اہل خانہ کوشدید اذیت اورمشکل میں مبتلا کردیا ہے۔

ینگ ڈاکٹرزکے احتجاج کے باعث کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں میں  او پی ڈیز مسلسل 6 روز سے بند ہیں۔

ینگ ڈاکٹرزنے گرفتارڈاکٹروں کی رہائی اوراسپتالوں میں سہولیات کی فراہمی تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں