ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آج ٹھٹھہ میں بھی مختلف جگہوں پر ثقافتی کلچر اور ثقافتی ریلیوں کا انعقاد کیا گیا

سندھ بھر کی طرح پانچ دسمبر ثقافتی دن کے موقعی پر ٹھٹھہ میں بھی ٹوپی اجرک پہنے نوجواں نے اپنی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیئے ریلیاں نکالی اور سندھی ثقافتی دھنوں پر خوب رکس کیا

سندھ کے یوم ثقافت کے موقعے پر سندھ بھر کی طرح ٹھٹھہ میں بھی رنگا رنگ تقریبات، مچ کچہریاں اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔

سندھ کے تاریخی اور قدیمی ثقافت کو یوم کلچر ایکتا دں کے طور پر ہر سال منایا جاتا ھے۔ اس سلسلے میں آج ٹھٹھہ میں بھی مختلف جگہوں پر ثقافتی کچہریاں، اور ثقافتی ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔ گوٹھ عارب سولنگی میں سینئر صحافی حاجن سولنگی کی جانب مچ کچہری کا انعقاد کیا گیا ھے جس میں مقامی گلوکار ذوالفقار راہی، مراد فقیر سمیت دیگر فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔پٹکا. ٹوپی. اجرک پہنے نوجوانوں سندھی ثقافتی گیتوں پر خوب رکس کیا یوم ثقافت کے موقع پر صبح سے پریس کلب ٹھٹھہ نوجواں کی آمد کی رش رہی اور ایک دوزرے کو ثقافتی دن کے موقعی پر مبارکباد سلسلہ بھی جاری رہا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں