ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا

لاہور میں‌ قومی اسمبلی کی نشست این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن نے واضح
برتری کے ساتھ میدان مار لیا ہے. الیکشن کمیشن کے مطابق تمام 254 پولنگ اسٹیشنز کے غیر
حتمی اور غیر سرکاری نتائج آ گئے ہیں.

مسلم لیگ ن کی شائستہ پرویز ملک 46811 لے کر پہلے نمبر پر اور پیپلز پارٹی کے اسلم گل
32313 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں