ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا وائرس کو سنجیدہ لیں انجیلا مرکل کا بطور چانسلر آخری پیغام

برلن : انجیلا مرکل بطور چانسلر آخری وڈیو پیغام میں عوام سے مخاطب ہیں

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کورونا کی عالمی وبا کے خلاف تمام شہریوں کو یک جہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس کا مقابلہ کرنا چاہیے۔ بطور چانسلر اپنے آخری وڈیو پیغام میں مرکل نے درخواست کہ زیادہ سے زیادہ لوگ ویکسین لگوائیں۔ کورونا وائرس کی نئی تبدیل شدہ قسم اومیکرون کی وجہ سے ایسے خطرات ہیں کہ یہ وائرس زیادہ تیزی سے پھیل سکتا ہے۔واضح رہے کہ 16برس تک اقتدار میں رہنے والی مرکل آئندہ ہفتے چانسلر کے عہدے سے سبکدوش ہو رہی ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں