پاک آرمی کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گر کر تباہ ہوگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق حادثے میں دونوں پائلٹس شہید ہوگئے۔
ہیلی کاپٹر حادثے میں میجرعرفان برچا اور میجر راجہ ذیشان جہانزیب شہید ہوئے۔
سرچ اینڈ ریسکیو ہیلی کاپٹر اور آرمی کے دستے حادثے کی جگہ پر پہنچ گئے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments