ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی ہاکی ٹیم کا نمائشی میچ آج نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا

لاہور (جسارت نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن اور قومی احتساب بیورو پنجاب کیاشتراک سے قومی ہاکی ٹیم کا نمائشی میچ آج نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا۔ شفاف پاکستان کے بینر تلے کھیلے جانیوالے نمائشی میچ میں مہمانان گرامی قومی احتساب بیورو پنجاب کے اعلیٰ افسران، سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن اولمپین آصف باجوہ، ہیڈ کوچ قومی ہاکی ٹیم اولمپین خواجہ جنید، پاکستان کے مایہ ناز گول کیپر پرائیڈ آف پرفارمنس اولمپین احمد عالم، سمیت مایہ ناز قومی کرکٹ اسٹارز اور دیگر شخصیات شرکت کرینگی۔میچ کا آغاز 3 بجے سہ پہر ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں