ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گیمبیا کے انتخابات: صدر اداما دوبارہ منتخب ہو گئے

گیمبیا میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر اداما بارو نے واضح کامیابی حاصل کر لی ہے۔

انتخابی  کمیشن کے مطابق، انہیں53 فیصد سے زائد ووٹ حاصل ہوئے ہیں جبکہ ان کے حریف امیدوار کو محض 28 فیصد ووٹ مل سکے ہیں۔

ان انتخابات کو اس مغربی افریقی ریاست میں فقط چار سال پرانی جمہوریت کے لیے ایک امتحان کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

 واضح رہے کہ یہ یحییٰ جامے کے بغیر پہلے انتخابات تھے۔

انہوں نے کئی  سالوں تک آمرانہ طور پر سربراہ مملکت کی حیثیت سے حکومت کی تھی ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں