ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی تعاون و حمایت کے مشکور ہیں: یوکرینی صدر

یوکرین کے صدر ولا دیمیرزیلینسکی نے آج امریکی وروسی صدور کے درمیان ہونے والی ویڈیو بات چیت سے قبل امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ٹیلیفون رابطے میں ملکی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔

زیلنسکی نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ میں نے بلنکن کے ساتھ امریکی و روسی صدور کی ویڈیو کانفرنس سے قبل علاقے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔

زیلینسکی نے کہا کہ یوکرین امریکہ کے ساتھ مل کر حرکت کرے گا اور ہم اسٹریٹیجک اتحادی امریکہ کی جانب سے ہماری علاقائی سالمیت کی حمایت پر مشکور ہیں۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں