سندھی کلچر ڈے پر پاکستان مخالف نعرے لگانے والوں کے خلاف حیدرآباد میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ سرکاری مدعیت میں کینٹ تھانے میں درج کیا گیا۔

پولیس کے مطابق ایک معلوم اور 12 نامعلوم افراد کے خلاف زیر دفعہ 123/اے ، 147 – 149 پی پی سی کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔
مقدمے میں شامل افراد پریس کلب کے باہر ثقافتی دن پر پاکستان مخالف نعرے لگارہے تھے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments