ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا کی نئی قسم “اومیکرون” کا مشتبہ کیس کراچی پہنچ گیا

دنیا بھر میں پھیلا کورونا کا خطرناک ویرینٹ اومی کرون کا پہلا کیس پاکستان میں بھی رپورٹ ہو گیا۔

اومیکرون کا کیس کراچی کے ایک نجی اسپتال میں رپورٹ ہوا ہے۔ محکمہ صحت نے مریض کی ٹریول ہسٹری نکال لی ہے۔
تاہم فوری طور پر آغا خان اسپتال کے ڈاکٹرز نے اومیکرون وائرس کی تصدیق نہیں کی ہے۔

خیال رہے ساؤتھ افریقا سے گزشتہ ماہ منظر عام پر آنے والے اومیکیرون وائرس نے ایک بار پھر سے دنیا کو لاک ڈاؤن اور کڑی ایس او پیز کی طرف موڑ دیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں